Archive
1 page

شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس اسلام کے ہیروز تھے

پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں اجتماع سے خطاب میں امت واحدہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پاکستانی قوم کو کبھی بھی ایسی شرمندگی نہیں ہوئی، جو ماضی قریب میں سعودیہ اور یو اے ای سے ڈالر لینے کے بعد انکی فرمانبرداری کرنے سے ہوئی ہے۔

امریکہ کو عراق چھوڑنے پر مجبور کردیں گے

حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کو استقامتی محاذ کے سردار شہید جنرل قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید جنرل ابو مہدی المہندس اوران کے ساتھ شہید ہونے والے دیگر شہیدوں کے خون کے سخت ترین انتقام کا انتظار کرنا چاہئے۔

قاسم سلیمانی سے استکباری طاقتیں خوف کھاتی تھیں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ قاسم سلیمانی نے وسائل کی کمی کے باوجود دنیا کے سب سے بڑے دھشت گرد امریکا کا مقابلہ کیا اور اسکو لبنان میں ،فلسطین میں، عراق میں، شام میں،یمن میں شکست فاش دی اور جب امریکا انکا مقابلہ نہ کر سکا تو انکو ناجوانمردانہ شھید کر دیا۔