Archive
3 page

جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی مظلومانہ شھادت پر لکھنو میں احتجاج

سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی، کتائب حزب اللہ کے کمانڈر ابومہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی شہادت کے موقع پر مؤمنین لکھنؤ کی جانب سے چھوٹے امام باڑے میں ایک احتجاجی جلسہ اور مجلس عزا کا انعقاد عمل میں آیا ۔

جنرل سلیمانی وابومہدی المہندس کی شہادت سے شیطان بزرگ امریکہ نے خطے کے امن کو داو پر لگا دیا

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے جنرل سیکرٹری نے لاہور میں عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے عراق میں شیطان بزرگ امریکہ کے ہاتھوں عظیم فرزندان اسلام جنرل قاسم سلیمانی اور انجینئر مہدی المہندس کی شہادت پر اپنے ردعمل کا اظھار کیا۔

امریکہ کی وجہ سے پوری دنیا کا امن خطرے میں ہے

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس داد تحسین کے مستحق ہیں جنہوں نے دہشتگردی کیخلاف عملی طور پر جدوجہد کی اور بہت بڑے فتنے کا نہ صرف خاتمہ کیا بلکہ دیگر استعماری قوتوں کی سازشوں کو بھی اپنی حکمت عملی ۔

فرزندان اسلام قاسم سلیمانی اور ابو مھدی المھندس کا مقدس خون امت کی بیداری کا سبب اور امریکہ و اسرائیل کو نابود کر دے گا

اصغریہ کے تمام اداروں کے ذمہ داران کا اپنے تعزیتی پیغام میں کہنا تھا کہ ان فرزندان اسلام کی شہادتیں مظلومینِ جھان کی حمایت میں مزید تیزی اور مستکبرینِ جھان کی نابودی کا سبب بنیں گی۔

پاراچنار پاکستان: جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کیخلاف مظاہرہ

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کیخلاف مظاہرہ نماز جمعہ کے فورا بعد تحریک حسینی کے زیر اہتمام اور علامہ سید عابد الحسینی کی قیادت میں مدرسہ رہبر معظم سے جلوس برآمد ہوا۔ جو نعرے لگاتے ہوئے مرکزی جامع مسجد و امام بارگاہ پاراچنار پہنچ گئے۔

آیت اللہ سیستانی کی قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس پر امریکی حملے کی مذمت

عراق کے اعلی دینی مرجع آیت اللہ سیستانی نے بغداد ايئر پورٹ کے قریبی میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عراقی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کررہا ہے۔

انسانی حقوق کے ادارے شیخ زکزاکی پر مظالم کا نوٹس لیں

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نائجیریا کی ظالم و جابر حکومت شیخ زکزاکی اور انکے ساتھیوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھا رہی ہے، کیونکہ وہ ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ اور آزادانہ سیاست کی بات کرتے ہیں ۔

عرب حکمران، تعلیمات قرآن و سنت کے تحت اسلام و مسلمانوں کی اچھی نمائندگی کرتے تو فلسطین، میانمار اور کشمیر میں ظلم کرنے والوں کی نیندیں حرام ہوجاتیں

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے تاکید کی کہ حجاز کے حکمران اگر قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق اسلام دشمنوں کے دباﺅ سے نکلیں اور اسلام و مسلمانوں کی اچھی نمائندگی کریں تو فلسطین، میانمار اور کشمیر میں مظالم ڈھانے والوں کی نیندیں حرام ہوسکتی ہیں۔

یوپی پولیس اور سنگھی دہشت گردوں کی لوٹ مار کا خسارہ کون بھرے گا؟

یوگی ادیتیہ ناتھ بارہا یہ دھمکی دے رہے ہیں کہ مظاہروں کے دوران عمومی یا پرائیویٹ اثاثوں کو جو بھی نقصان پہنچا ہے، اس کی تلافی مظاہروں میں شامل افراد کے اثاثے ضبط کرکے کی جائے گی مگر یوپی پولیس اور سنگھی دہشت گردوں کی لوٹ مار کا خسارہ کون بھرے گا؟

سعودیہ کی ھندوستانی مسلمانوں کے حق میں خیانت / ھندوستانی مسلمانوں کے حق میں منظور او آئی سی اجلاس کی قرار داد کو بے اثر بنانے کا وعدہ

بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پراسلامی تعاون تنظیم (OIC) میں کسی بھی طرح کی بات چیت یا قرارداد سے بھارت اور سعودی عرب کے رشتوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

کیرالا میں سی اے اے کو مسترد کرنے کا بل پاس

ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا کی اسمبلی میں شہریت ترمیمی ایکٹ کو مسترد کئے جانے کا بل پاس ہوگیا اس درمیان سی اے اے اور این آرسی کے خلاف منگل کو بھی ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاج جاری رہا ۔