Archive
1 page

ھندوستان اور بنگلہ دیش میں عیدالفطر آج / اقوام متحدہ سمیت دنیا کے حکمرانوں کی مبارکباد

ھندوستان میں لاک ڈاؤن اور نمازعید کے اجتماعات پر پابندی کے باعث شہریوں نے گھروں پر نمازعید ادا کی۔ جبکہ بنگلہ دیش میں عید سے ایک روز پہلے لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے کار میں سفر کی اجازت دے دی گئی تھی۔

قدس کیلئے شہید قاسم سلیمانی کی قربانی ضرور رنگ لائے گی

متحدہ علماء محاذ پاکستان نے کہا کہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کے شانہ بشانہ ہیں، اسرائیل سب سے بڑا خطرناک کورونا ہے، اسرائیل کا ناپاک وجود عالم اسلام کے قلب پر خنجر کی مانند ہے، یوم القدس استعماری قوتوں کے خلاف فلسطینیوں سے یکجہتی اور وحدت کا مظہر ہے۔

اس سال عید انتہائی سادگی سے منائیں

میڈیا سے گفتگو میں علمائے پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد از جلد اس واقعے کی انکوائری کروائے اور شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو مکمل انصاف فراہم کرے اور زخمی ہونے والے تمام افراد کی زندگی بچانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے۔

آسمان علم و فضل اور ادب کا ایک اور ستارہ ٹوٹ گیا

حجت الاسلام و المسلمین سید حسن عباس فطرت(رہ) کے انتقال کی والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ مبارکپور اعظم گڑھ۔ یوپی ھندوستان نے تعزیت پیش کی اور تحریر کیا: آسمان علم و فضل اور ادب کا ایک اور ستارہ ٹوٹ گیا ۔

پاکستان: ملک بھر میں عالمی یوم القدس ریلیاں منعقد

پاکستان میں عالمی یوم القدس ریلیاں پر نکلنے والی ریلیوں میں مقریرین نے کہا: اسرائیل نے ظلم کی انتہاءکردی،ہم فلسطینیوں کی آئینی ،جمہوری اور اخلاقی حمایت جا ری رکھیں گے، اقوام متحدہ، او آئی سی ومسلم ممالک دوغلے پن کا مظاہرہ بند کریں ۔

فطرت کا فطری قلم

بات ۱۹۷۲ ء یا ۱۹۷۳ ء کی ہوگی جب میں نے ’’ بلٹز ‘‘ ہفتہ وار اخبار بمبئی کو اپنے شہر اُترولہ میں پڑھنا شروع کیا تھا۔ بلٹز کی تمام خبروں ،تبصروں و نگارشات اور کالموں سے زیادہ مجھے حسن عباس فطرت ؔ کا ’’سفرنامہ ‘‘ بہت ہی اچھا لگتا۔

بیت المقدس اسلام کا قبلہ اول

بیت المقدس مغربی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے شمال میں واقع ہے ۔یہ شہر’’یہود‘‘کے پہاڑوں پر واقع ہے جو پانی کو مشرق میں اردن کی کھاڑی اور مغرب میں دریائے مدیترانہ کے درمیان تقسیم کرنے والا ہے ۔ یہ شہر دو پتھریلی پہاڑیوں پر واقع ہے ۔

حوزہ علمیہ شہید ثالث ع کی طرف سے تعزیت نامہ

حوزہ علمیہ شہید ثالث علیہ الرحمہ کے مدیر نے گذشتہ روز ہونہات طالب علموں کی سڑک حادثہ میں جان بحق پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کو ایک عظیم نقصان جانا ہے اور ادارہ تنظیم المکاتب کے نام ایک تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے ۔