Archive
1 page

الکشن میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کر کے دشمن کو نا امید اور اسلامی نظام کو قوی کریں

جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ الکشن میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کریں اور کہا : عوام انتخابات میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کر کے دشمن کو نا امید اور اسلامی نظام کو مضبوط بنائیں ۔

اسلام کے اس عظیم کمانڈر کا وصیت نامہ جس کے خوف سے اسلام دشمن طاقتیں لرزتی تھی لیکن وہ شب کی تاریکی میں خدا کے خوف سے لرزتا تھا

سپاہ اسلام کے اس عظیم کمانڈر کا وصیت نامہ جس کے خوف سے اسلام دشمن طاقتیں لرزتی تھی اور کبھی سامنے سے مقابلہ نہیں کر سکی جس نے عالم اسلام کے دشمنوں کی نیند اڑا دی تھی لیکن وہی شخص جب شب کی تاریکی میں نماز کے لئے کھڑا ہوتا تھا آنسوں نہیں تھمتے تھے اور خدا کے خوف سے لرزتا تھا ۔

سینچری ڈیل، ٹرمپ کی موت سے پہلے ہی مرجائے گی

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سینچری ڈیل کا منصوبہ ٹرمپ کے مرنے سے پہلے ہی مرجائے گا، اس منصوبے کا مقابلہ کرنے کا طریقہ فلسطینی قوم اور گروہوں کی استقامت اور دلیرانہ جہاد نیز فلسطینیوں کے لئے عالم اسلام کی حمایت ہے ۔