Archive
2 page

ہندوستانیوں کا عظیم اجتماع

ہندوستان میں NRC/CAA کے خلاف اور JNU, Jamia Millia AMU اور دوسری یونیورسٹیوں کے اسٹوڈنٹس کی حمایت میں ۶ فروری کو تہران میں *ہندوستانی ایمبسی کے سامنے ایک مظاہرہ ہوگا۔

اتحاد،عالم اسلام کی اہم ضرورت | قاسم سلیمانی کو داعش کو نابود کرنے کی سزا دی گئی | بچوں کو بچپنے سے اتحاد کا درس دیں

مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اراکین سے ملاقات میں سردار سلیمانی کو اسلامی اتحاد کا منادی جانا اور کہا: اتحاد اسلامی، عالم اسلام کی اہم ضرورت ہے ۔

سپاہ پاسداران نے امریکا کو زور دار طمانچہ رسید کر کے اس کی ہیبت کا بت چور چور کردیا

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور دیگر شہدا کے تاریخی جلوس جنازہ میں کروڑوں سوگواروں کی شرکت کے ایام اور امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران انقلاب کے حملے کا دن ، ایام اللہ میں سے ہے ۔

صرف امریکہ اور داعش دہشتگرد گروہ جنرل سلیمانی کی شہادت پر خوش ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ داعش گروہ ابھی خطے کے ایک بڑے خطرے میں تبدیل ہوگیا اور افغانستان کے اندر اثر و رسوخ کی ہے جو بھارت اور ایران سمیت دیگر علاقائی ممالک کی سلامتی کو خطرات کا سامنا کرے گا۔

ایران کا دسیوں میزائیل سے امریکی بیس پر حملہ / عراق میں امریکی چھاونی تباہ

جمہوریہ اسلامی ایران نے شہید سردار قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کا بدلہ عین ان کی شہادت کے وقت آج صبح ان کے مبارک نام سے اس آپریشن کو عراق کے عین الاسد امریکی بیس پر دسیوں میزائیل سے حملہ کا آغاز کیا ۔