Archive
3 page

ٹرمپ، جنرل سلیمانی کی جوتیوں کے برابر بھی نہیں / خطے میں جدید اور نئی تاریخ کا آغاز

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی شہادت کی یاد میں منعقد ہونے والے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ، جنرل سلیمانی کی جوتیوں کے برابر بھی نہیں ہے ۔

رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں شہید قاسم سلیمانی اور دیگر شھیدوں کی نماز جنازہ ادا

تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای کی امامت میں شہید قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

امریکہ کو شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے پیغام میں شہید قاسم سلیمانی کی امریکی ہوائی حملے میں شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔

عالم اسلام کے عظیم مجاہد قاسم سلیمانی شہید ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے عظیم سپاہی اور سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے مخلص کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس امریکہ کے ناپاک ہاتھوں شہید کر دئے گئے۔

ہندوستان کی مظلوم عوام سے ہمدردی اور ظالم کی نابودی کیلئے دعائیہ احتجاجی جلسہ کا اہتمام

وطن عزیزہندوستان کی موجودہ صورت حال، بے یارو مددگار عوام پرپولیس کی بے رحمی ،بے گناہ قیدیوں کی رہائی اور بے نواوں کی آواز سے آواز ملاتے ہوے ظالم کی نابودی اور مظلوم کی حمایت کے لیے دعائیہ احتجاجی جلسہ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

با فضیلت ترین حکمت، نفس کی شناخت ہے

حوزہ علمیہ میں درس اخلاق کے معروف استاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ نفس کی شناخت، با فضیلت ترین حکمت ہے کہا: اگر ہم سیکڑوں سال تک فقہ و اصول پڑھیں مگر اپنے نفس کو نہ پہچان سکیں تو کسی منزل تک نہیں پہونچ سکتے۔

شہریت ترمیمی قانون کیخلاف جدوجہد حق بجانب ہے

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور ہندوستانی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے لیڈر نے شہری ترمیمی قانون کیخلاف لوگوں کیجانب سے شروع کی گئی جدوجہد کو حق بجانب قرار دیا اور کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ملک کے عوام کو تقسیم کرکے اپنی حکومت کو طول دینا چاہتی ہے۔