Archive
3 page

عزاداری سید الشھداء ہماری پہچان ہے

کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ عزاداری پر ھم سب کچھ قربان کر سکتے ھیں مگر رکنے نہیں دیں گے کہا: عزاداری سید الشھداء ہماری پہچان ہے ۔

شیعہ مخالف قوتوں کی خوشنودی کیلئے بیلنس پالیسی ہرگز قبول نہیں

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ سندھ حکومت اور وفاق کی کھینچا تانی اور اختیارات کی جنگ نے عوام کو خواہ مخواہ دربدر کر رکھا ہے، عوام کی مشکلات کا ازالہ ریاست کی ترجیحی ذمہ داری ہے، حکومت کو اپنی ذمہ داریوں کا سنجیدگی سے ادراک کرنا ہوگا۔

امام حسین (ع) کا تذکرہ عالم انسانیت کی عظیم ترین میراث ہے

پاکستان کے معروف عالم دین نے آن لائن مجلس عزا سے خطاب میں کہا کہ پیغمبر اکرم (ص) اور آپ کی آل کی شان یہ ہے کہ نماز میں آپ پر درود بھیجا جاتا ہے، ان کی محبت کے بغیر عبادت کامل نہیں ہوتی، انہوں نے اسلام کی بقاء اور سربلندی کی خاطر قربانیاں دی ہیں۔

محرم ظلم اور طاغوت کے خلاف قیام کا مہینہ ہے

عشرہ محرم کی مجالس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ مجالس عزا اور ماتمی جلوس مقصد کربلا کو سمجھنے اور کربلا والوں سے تجدید عہد اور تجدید بیعت کا باعث ہیں، عزاداری کسی مکتب فکر یا مسلک کے خلاف نہیں ہے۔

عاشورا اور قیام امام حسین ع کا مقصد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو زندہ اور لوگوں کی زندگی رائج کرنا تھا

آستان قدس رضوی کی اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کے محقق نے کہا : فریضہ امربالمعروف و نہی عن المنکر کا مطلب ظالم و جابر حکومتوں کے خلاف قیام اور اسلامی حکومت کو حق و قرآن کریم کی بنیاد پر تشکیل دینا ہے۔