28 February 2010 - 17:44
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1017
فونت
رسا نیوزایجنسی - آیت الله سید علی سیستانی کے دفتر نے اعلان کی یہ مرجع تقلید عراقی پارلمنٹ الیکشن ہونے تک حاکم اورسیاست مداروں میں سے کسی سے بھی ملاقات نہی کریں .
آيت الله سيستاني



رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، نجف اشرف کے مراجع تقلید میں سے آیت الله سید علی سیستانی کے دفتر نے اعلان کیا کہ اپ عراقی پارلمنٹ الیکشن ہونے تک حاکم اورسیاست مداروں میں سے کسی سے بھی ملاقات نہی کریں.

 
حامد الخفاف ، نجف اشرف میں آیت الله سیستانی کے دفتر کے ذمہ دار نےمذکورہ خبر کے اعلان کےساتھ تاکید کی : یہ اقدام حساس حالات کے پیش نظر اور امیدواروں کی جانب سے سوء استفادہ نہ کئے جانے کے سلسلے سے کیا گیا ہے.  

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬