28 February 2010 - 20:15
News ID: 1019
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ امامت و ولایت حضرت ولی عصر (عج) کے ابتدائی سال میں سافٹ ویر « بهاء بی بها » ضالہ فرقہ بھائیت کے سلسلہ میں جامع ترین سافٹ ویر پیش کیا گیا ہے ۔
بھائیت ضالہ فرقہ کے سلسلہ میں جامع سافٹ ویر تیار کیا گیا

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق مهدی صاحبی احرار اندیشه تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے سافٹ ویر « بهاء بی بها » کو کامل ترین اور جامع ترین سافٹ ویر فرقہ ضالہ بھائیت کے سلسلہ میں تحقیقی اور علمی عنوان کیا اور کہا : اس کے بنانے کا مقصد علمی اور معلوماتی جوابات ڈیجیٹل فضا کے استعمال کرنے والے کے لئے جو اس ضالہ فرقہ کے سلسلہ میں اور اسی طرح جوان نسل جو اس انحرافی اور صھہونی کی بنائی ہوئی فرقہ کی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔

انہوں  نے فرقہ ضالہ بھائیت کے افکار و اندیشہ و شناخت کو جاننے کے لئے اس سافٹ ویر کو کامل ترین اور جامع تریں الکٹرونیک میڈیا بتایا ہے اور اظہار کیا : ان لوگوں نے اپنے ناپاک اور برے مقصد کو حاصل کرنے کے لئے اس ضالہ فرقہ کی تاسیس کی تا کہ اس کے ذریعہ مقدس دین اسلام کے خلاف استعمال کیا جائے اور انہوں نے صھہونیست اور سامراجی دنیا کی مدد اور پشت پناہی کے ذریعہ اسلام کے خلاف وسیع پیمانے پر تبلیغات کئے اور اسلامی امت کے درمیان فکری انحراف کو رائج کر کے ان کے درمیان جدائی پھیلانے شروع کئے اور مھدویت سے سوء استفادہ کیا اس بنا پر دین مبین اسلام بدعتوں اور نفاق سے مقابلہ کرنے کا دین ہے اس وجہ سے علمی اور تحقیقی وسیلہ کے ذریعہ اس طرح کی بدعت کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوجائیں اور اپنے حق مذھب کی دفاع کریں ۔  


صاحبی نے وضاحت کی : اسی بنا پر احرار اندیشه تحقیقی ادارہ نے ارادہ کیا ہے منابع غنی و منطق مستحکم مذهب شیعه جو کہ قران و عترت سے لئے گیا ہے اس کے استفادہ سے ان منحرف اعتقاد و ضعف فکری کو ختم کیا جائے اور اس کے فریب کھائے کو نجات دی جائے ۔


انہوں نے کہا : یہ سافٹ ویر جوان محققین اور عوام جو اس فرقہ کے سلسلہ میں اس کی تاریخ ، شخصیتیں، ان کے افکار اور ان کے شیطانی اھداف کو جاننا چاہتے ہیں واضح طور پر پیش کرتی ہے ۔


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬