07 March 2010 - 00:11
News ID: 1042
فونت
حضرت آیت‌الله نوری‌همدانی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله نوری‌همدانی نے مذبھی تفریق کوامت اسلامیہ میں انحراف اوراسلام سے مقابلے کے لئے دشمنوں کی سازش کا نتیجہ بیان کیا
حضرت آيت‌الله نوري‌همداني

 

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، شھر قم کےمراجع تقلید میں سے حضرت آیت‌الله حسین نوری‌همدانی نے اج عصر کے وقت قرآن کریم کے حفاظ اور قراء سے ملاقات میں یہ کہتے ہوئے کہ حفظ وقرات قران کریم مقدس اوراھم کام ہے کہا : اج معاشرے ھر زمانے سے زیادہ قرانی ثقافت اورتفکرکی ترویج کا ضرورت مند ہے .

 

انہوں نے حفاظ اور قراء کو خطاب کرتے ہوئے تاکید کی : قران کی تعلیم وتعلم کے راستے میں قدم اٹھانا خداوند متعال کی جانب سے عطا شدہ عظیم توفیق کا نتیجہ ہے کہ اپ سبھی کو اس نعمت کی قدر اورشکر گزار ہونا چاھئے .

 

اس مرجع تقلید نے حدیث کی روشنی میں قرانی مطالب کو معاشرے میں پھلانے  کے سلسلے میں تاکید کرتے ہوئے کہا : معاشرہ جتنا بھی قرانی مطالب سےاگاھی حاصل کرے گا اس کی نیک توفیقات میں اضافہ ہوگا .

 

حضرت آیت الله نوری‌همدانی نے نے مذبھی تفریق کوامت اسلامیہ میں انحراف اوراسلام سے مقابلے کے لئے دشمنوں کی سازش کا نتیجہ بیان کیا .

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬