11 March 2010 - 12:47
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1068
فونت
آیت الله نوری همدانی:
رسان نیوزایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے تاکید کی : اج اسلام دشمن عناصر امت اسلامیہ میں تفرقہ اوراختلاف ڈالنے کے درپہ ہیں لھذا ضروری ہے کہ امت اسلامیہ تمام ترھوشیاری اوراتحاد کومحفوظ رکھتے ہوئے دشمن کو اسکے ناپاک ارادے میں ناکام کردے.
آيت الله نوري همداني



رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، قم کے مراجع تقلید میں سے حضرت آیت الله حسین نوری همدانی نے کل بدھ کے روز مسجد اعظم قم میں علماء وطلاب کے  جم غفیر میں حضرت فاطمه معصومه قم (س) کی تشریف فرمائی کی سالگرد کو عظیم جانتے ہوئے کہا :شھر قم میں ایسی مکرم ومعظم بی بی کا وجود اھل شھر کے لئے مایہ افتخار ہے  اپنے درس اخلاق میں کہا.  

 
انہوں نے شھر قم میں متعدد مذھبی ، علمی ، ثقافتی اورتحقیقی مراکز اوراماکن کے لحاظ سے شھر قم کو ام القرای جهان تشیع کا نام دیتے ہوئے کہا :  یہ مذھبی شھر روایات میں ایک خاص منزلت کا حامل ہے اور روایات کے مطابق اخرالزامن میں اسی شھر سے ساری دنیا میں علم پھیلے گا اوراسلام کی اواز ای شھر سے ساری دنیا کے کانوں تک پہونچے گی .


حوزه علمیه قم کے اس معروف استاد نے اپنی گفتگو میں امت اسلامیہ کی اتحاد کے سلسلے میں امام جعفرصادق(ع) سے منقول روایت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: اتحاد پہ مرسل اعظم (ص) اوردیگر ائمہ معصومین (ع) نے بیحد تاکید کی ہے.   

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬