13 March 2010 - 21:08
News ID: 1078
فونت
خطیب جمعه حمد بحرین:
رسا نیوزایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین شیخ محمد المنسی نے ایران کے خلاف امریکا کی جو سازی پرشدید مذمت کرتے ہوئے عربی ممالک کو اگاہ کیا کہ منطقہ میں خصوصا ایران کے خلاف امریکا کی سازش سے غافل نہ رہیں .
شيخ محمد المنسي



رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حجت الاسلام و المسلمین شیخ محمد المنسی شهر حمد بحرین کے خطیب جمعه نے مسجد حضرت زهرا(س)  میں اپنی ھفتہ وار تقریر میں کثیر تعداد میں شیعوں سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کو کینسر کا ٹومر بیان کرتا ہواکہا : بدون شک اسرائیل مسلمانوں کادشمن ہے اوریہ دشمنی اخر تک باقی رہے گی.  

 

انہوں نے مزید کہا : عربی اوراسلامی اچھی طرح جانتے ہیں اسرائیل نے فلسطین کو غصب کررکھا ہے اوردنیا کی انکھوں کے سامنے اس ملک کواپنے قبضہ میں لے لیا ہے.

 

شهر حمد بحرین کےخطیب جمعه نے اسرائیل کے سامنے بعض ممالک کی ذلت وخواری پہ تعجب کا اظھارکرتے ہوئے کہا : بعض حکومتیں امریکا کے دئے ہوئے وعدے کے تحت اسرائیل سے دوستی کا ہاتھ بڑھائے ہیں اور اپنے مقام کے تحفظ میں اسرائیل سے راوبط کو بہتر بنانے کے مقابلے میں مشغول ہیں . 

 

انہوں نے مقاوت کو اسرائیل سے مقابلہ کا تنھا راستہ بیان کرتے ہوئے کہا : تعجب اور یہ ہے کہ یہ حکومتیں یہ جاننے کے بعد بھی کہ اسرائیل مقاومت کے اگے ناکام رہا اورلبنان وغزہ میں مقاومت نے کامیابی کی شیرنی چکھائی اس کے  بعد بھی اسرائیل کے اگے سر تسلیم خم کئے ہوئے ہیں اورلگتا ہے انہوں نے ابھی تک حزب الله اورغزه کی عوام کی کامیابی پر یقین نہی کیا ہے.  

 

انہوں نے مزید کہا : ایران کو یورنیم کی بناء پر دشمن اوراسرائیل غاصب ومتجاوزکودوست معرفی کررہا ہے .

 

حجت الاسلام و المسلمین شیخ محمد المنسی نے عربی ممالک کو امریکا کی سازش سے ھوشیار رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا : عربی ممالک ایران کے خلاف امریکا کی جو سازی پر یقین نہ کریں.  

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬