14 March 2010 - 15:50
News ID: 1083
فونت
اظہر نقوی :
رسا نیوزایجنسی – اظہر نقوی نے مسلمان کو اتحاد کی دعوت دیتے ہوئے درخواست کی اسلام دشمن عناصر کی سازشوں کو ناکام بنادیں
جمعيت علمائے اماميہ


رسا نیوزا یجنسی کی رپورٹ کے مطابق  ،  جمعیت علمائے امامیہ (R) پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید اظہر حسین نقوی نے مسلمانوں کو تاکید کی کہ وہ رنگ و نسل و جغرافیہ کی تقسیم کو ختم کرکے اسلام کے عالمی رشتہٴ اخوت میں جڑ جائیں کیونکہ اسلام اور مسلمانوں کی کامیابی اسی میں ہے.

 
انہوں نے مزید کہا:  جب بھی مسلمانوں نے اپنے تمام مفادات کو پس پشت ڈال کر اتحاد و قومی یکجہتی کو فروغ دیا وہ کامیاب رہے.


انہوں نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف دشمنوں کی سازش کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا :  امت اسلامیہ متحد ہوکرعالم کفرکی سازشوں کو ناکام بنا دے. 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬