16 March 2010 - 16:17
News ID: 1094
فونت
رسا نیوزایجنسی – UAE کے حکام نے اسلام کی توھین کرنے والی وب سائٹوں خصوصا فیس بک کو بند کردیا .
وب سائٹ


رسا نیوزایجنسی کی گلف نیوز سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، محمد الغانم نے کہا : ھم نے انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی کثیر تعداد میں شکایتیں سنی جنہیں اسلم کی توھین کرنے والی سائیٹوں پر اعتراض تھا اور حال ہی میں ایک سائٹ کو جو فیس بک کے تحت ادارہ ہورہی تھے اسلام اور مرسل اعظم(ص) اوراسمانی کتابوں اور مختلف ادیان کی توھین کرنے بناء پر بند کردیا گیا.

  
انہوں نے انٹر نٹ استعمال کرنے والوں کو ھدایت کرتے ہوئے کہا : نٹ سائٹیں اور مجازی فضا وسیع ہونے کے لحاظ سے کنٹرل کے قابل نہی ہیں لھذا جو سائٹیں اسلامی مقدسات کی توھین کریں ان سے ھمیں ضرور باخبر کریں .


واضح رہے کہ انٹر نٹر نٹ استعمال کرنے والے ایک گروپ نے کچھ دن پہلے اسلام کی توھین کرنے والی سائیٹوں کے بند کئے جانے کی درخواست کی تھی .


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬