30 March 2010 - 17:22
News ID: 1120
فونت
اهوازکے نائب امام جمعه :
رسا نیوزایجنسی - اهوازکے نائب امام جمعه نے رھبر معظم انقلاب اسلامی کواسلامی معاشرے کی ابرو ہیں .
احمد رضا حاجتي

 


رسا نیوزایجنسی کی رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، حجت الاسلام احمد رضا حاجتی ، شھر اهوازکے نائب امام جمعه نے ملک کے تمام حکام کوخطاب کرتے ہوئے تاکید کی : سب رھبر معظم انقلاب اسلامی کی باتوں اور احکامات پر توجہ کریں تاکہ مشکلات سے دوچار نہ ہوسکیں ۔

 

انہوں نے ملک  کے الیکشن کے بعد پیش ائے حالات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : سیاسی مبصرین نے اس فتنے کو اٹھ سالہ جنگ تحمیلی سے بھی زیادہ سخت بیان کی مگر اپکی بصیرت اور تدبیر نے ملک اور قوم کو نجات دلائی  ۔

 

انہوں نے اخرمیں حضرت فاطمه معصومه قم (س) کی سالگرد وفات پرتمام چاھنے والوں کی خدمت میں تسلیت پیش کیا ۔


 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬