رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ نے آیتالله آملی لاریجانی قوه قضاییہ کے صدر نے شھر قم کے سفر میں مراجع تقلید سے ملاقات اور گفت و گو کی۔
اس گزارش کے مطابق قوه قضاییہ کے صدر نے حضرات آیات ناصر مکارم شیرازی، لطفالله صافی گلپایگانی و سید موسی شبیری زنجانی سے ملاقات اور گفت و گو کی ۔
آیتالله آملی لاریجانی پہلی مرتبہ قوہ قضائیہ کی ذمہ داری ملنے کے بعد رسمی صورت میں مراجع تقلید سے ملاقات کی اور خاص کر اس ملک کے مختلف مسائل پر قضائی عملہ کے ساتھ ان مراجع کرام سے تبادل نظر کیا ۔
اسی طرح قوہ قضائی کے صدر نے اپنے اس ملاقات میں قوہ قضائی کی کار کردگی اور اس کے اعمال کی رپورٹ پیش کی اور اظہار خیال کیا : خوشی کی بات ہے کہ قوہ قضائیہ میں بہت ہی اھم کار کردگی انجام پائی ہے
انہوں نے وضاحت کی قوہ قضائیہ مراجع کرام اور حوزہ علمیہ کی طرف دست نیاز پھیلائے ہوئے ہے اور ایک دوسرے کے درمیان ھر طرح کی مدد کے لئے تیار ہے ۔