04 April 2010 - 18:42
News ID: 1136
فونت
سعودی عرب کے امام جمعہ خبر :
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین سید محمد باقر الناصر نے وضاحت کی کہ کسی کو بھی حق نہی ہے کہ وہ شیعوں کو نماز جماعت سے محروم رکھے۔

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام و المسلمین سید محمد باقر الناصر سعودی عرب کے شہر «خبر» کے امام جمعہ نے اپنی گفت و گو کے درمیان تین اھم شیعہ شخصیت کی تفتیش پر شدید محکومیت کا اظہار کیا ہے اور نیز نماز جماعت اور عزاداری آئمہ اطہار (ع) کی تاکید کی کہ کسی میں جرئت نہی ہے کہ شیعوں کو نماز جماعت کے انعقاد سے محروم کرے۔  


اس بیان میں ذکر کیا ہے : نماز پروردگار کی عبادت ہے اور اھل بیت علیہ السلام سے عشق اور حسینی آداب و شعایر  کا انعقاد ہمارے وجود کے ذرہ ذرہ میں رچا بسا ہے اور کوئی شخص بھی ھم کو اس عمل سے روک نہی سکتا اور شیعوں کو ان کے آداب و شعایر  سے محروم کرنا ان کے اندر اھل بیت (ع) کی محبت اور ان سے الفت کو اور بڑھاتی ہے ۔


سید محمد باقر الناصر نے شہر خبر کے تین نمایہ شیعی شخصیت کی تفتیش کو شدت کے ساتھ محکوم کیا ہے اور وضاحت کی : شہر خبر کے تین نمایہ علماء کرام کی تفتیش نماز جماعت اور حسینی آداب و شعایر  کے انعقاد کے بھانہ سے کیا گیا ہے جو اس شہر کے تمام شیعوں کی توھین ہے اور اس ملک کے سربراہوں کو چاہیئے کہ اس طائفہ ای اقدامات کو جلد سے جلد روکیں اور بے گناہ زندانی کو آ

 

قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب میں ۱۵ فی صد سے بھی زیادہ جمعیت شیعوں کی ہے جو حفاظتی امور کے ظلم و شدت کے شکار ہو رہے ہیں اور ان کی زیادہ تر مسجدیں مختلف دلیل بیان کر کے بند کرا دی گئی ہیں اور مومنین کق شھر خبر میں نماز جماعت کے انعقاد پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬