12 August 2009 - 19:24
News ID: 118
فونت
منتشر ہوا
رسا نیوز ایجنسی - اخلاق خانوادہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی نگاہ میں ،مولفہ حجت‌الاسلام سید محمد شفیعی مازندرانی کو نشر معارف نے منتشر کیا .
اخلاق خانوادہ  پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی نگاہ میں

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق «اخلاق خانوادہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی نگاہ میں » مولفہ حجت‌الاسلام دکتر سید محمد شفیعی مازندرانی قم آزاد اسلامی یونیورسیٹی  کے علمی گروہ کے ممبر ۔
 

یہ کتاب پانچ فصلوں پر مشتمل ہے ، گھرانہ کی تشکیل ، گھرانہ کو مضبوط بنانے کے اسباب ، والدین کا اخلاق ماں باپ کے احترام کی حفاظت کے ساتھ اور اسلامی معاشرہ میں نشوز(بیوی کی نافرمانی) کا  حکم ،ھر ایک کومجزا طور سےمستقل میں قرار دیا گیا ہے ۔
 
 
 
بی شک پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی عظمت ان سے عشق اور ان سے محبت کرنے والے ، یہ تمام چیزیں غیروں کو تعجب اور ان کی تعریف پر مجبور کرتی ہیں جو تاریخ اسلام میں ھمیشہ محکم اور مستحکم رہی ہےتاکہ بشر کے کاروان حیات کو اس کی منزل تک پہونچا دے اور هدایت کرے تمام چیزوں سے زیادہ ان کی انسانیت اور عظیم معنوی شخصیت سے ہی سر چشمہ لیتی ہے ۔
 
 
 
  وہ تاریخ جس کو اطمینان‏ بخش نمونہ اور زندگی کے چمکتے راہوں میں مفید ہو ، پیغمبروں کے گزرے حالات ہیں اور ان میں رب کے آخری رسول کی تاریخ زندگی ، پیغمبر اسلام حضرت  محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ہے کہ جو اپنے ساتھ  نشیب و فراز ، بے شمار تعلیمات رکھے ہوئے ہے ان میں سے ہر ایک ہماری فردی اور اجتماعی زندگی کے لئے ثبات‏بخش کی سند قرار پائیگی ۔
 
 
کتاب جس کا عنوان ہے اخلاق خانوادہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی نگاہ میں ،  جس کو حجت‌الاسلام سید محمد شفیعی مازندرانی کے قلم سے ۲۰۰ ضفحہ پر مشتمل ۲۰۰۰ کاپی پہلی مرتبہ  نشر معارف نے کتابوں کے بازار تک پہونچایا ہے ۔
 
 

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬