13 April 2010 - 19:56
News ID: 1190
فونت
اھلسنت مذھبی رھنماء پاکستان :
رسا نیوزایجنسی – اھلسنت مذھبی رھنماء پاکستان نے یہود ونصاری کودنیا میں مسلمانوں قاتل کا بتایا

 

 

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، جماعت اسلامی کے سکریٹری نے ایک بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ امریکا  نےملک کے حکمرانوں کو سیاسی داو پر لگا رکھا ہےکہا: پاکستان امریکا سے اپنےسیاسی اور سفارتی روابط ختم کرے
 انہوں نے مزید کہا : اس وقت دنیامیں یہود ونصاری مسمانوں کا قتل عام کررہے ہیں

انہوں نے فلسطین اورلبنان کے مسئلہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : وہ جو خود مھاجم ہیں اپنا دفاع کرنے والوں کو دھشت گردی کا نام دیتے ہیں اور اس طرح تاریخ واسلام کا چھرہ مسخ کرنے میں مشغول ہیں

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬