25 April 2010 - 22:43
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 1240
فونت
۴ مئی کو؛
رسا نیوز ایجنسی ـ تھران کی تئیسویں عالمی کتابی نمائش چہارشنبہ ۴ مئی ۲۰۱۰ کو صدر جمہوری ایران ڈاکٹر احمدی نژاد کے شرکت سے مصلای امام خمینی (ره) میں افتتاح ہوگا ۔
تھران کی تئیسویں عالمی کتابی نمائش صدر جمہوری ایران کے شرکت سے افتتاح ہوگا

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حمید قبادی تھران کے تئیسویں عالمی کتابی نمائش کے اجرائی ذمی دار نے اس نمائشگاہ کے نامہ نگاروں کی انجمن سے گفت و گو میں کہا : تھران کے تئیسویں عالمی کتابی نمائش چہارشنبہ یعنی ۴ مئی ۲۰۱۰ کو ڈاکٹر محمود احمدی نژاد ایران کے صدر جمہور کے شرکت کے ساتھ مصلای امام خمینی (رہ) میں افتتاح ہوگا ۔  

انہوں نے وضاحت کی : اس پروگرام میں بعض حکومتی وفد کے ممبر و اسلامی مجلس شورای کے نمائیندہ ، انقلاب ثقافتی مجلس کے ممبر اور ناشران اور اھل قلم بھی موجود رہینگے ۔

اس سال تھران کی تئیسویں عالمی کتابی نمائش میں تقریبا سہ ھزار بیرونی و داخلی ناشران شرکت کرینگے ۔

قابل ذکر ہے تھران کی تئیسویں عالمی کتابی نمائش ۴ مئی سے ۱۴ مئی اسی سال مصلای امام خمینی‌(ره) میں انعقاد ہوگا ۔
تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬