29 April 2010 - 16:03
News ID: 1260
فونت
عربستان کے معروف عالم دین :
رسا نیوزایجنسی- حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نمر نے اسرائیل کی جنایتوں کی بہ نسبت مسلمانوں کی غفلت اور ایران کے خلاف دنیاے غرب کی مسموم تبلیغات کے تحت تاثیر قرار پانے سے ہوشیار کیا .
سيد حسن نمر


رسا نیوزایجنسی- حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نمر نے اسرائیل کی جنایتوں کی بہ نسبت مسلمانوں کی غفلت اور ایران کے خلاف دنیاے غرب کی مسموم تبلیغات کے تحت تاثیر قرار پانے سے ہوشیار کیا.

 
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نمر ، دمام عربستان کے امام جمعہ نے مسجد حمزه بن عبدالمطلب میں کثیر تعداد میں شیعوں کے مجمع میں  تقریر کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے پیش انے والے خطرات سے امت اسلامیہ کو اگاہ  کرتے ہوئے کہا :  افسوس امت اسلامیہ نے غاصب اسرائیل کو جو اسلام کا واقعی دشمن ہے فراموش کردیا ہے اور ایران کے خلاف امریکا اور دنیاے غرب کے اتھامات سے خود کوتحت تاثیر قرار دے رکھا ہے  جبکہ ایران ایک صلح طلب اور اسلامی ملک ہے .


انہوں نے شیعوں کی بہ نسبت عربی ممالک کے بڑھتے ہوئے دباو کے سلسلے میں کہا : افسوس بعض عربی ممالک شیعوں کی وطن پرستی میں شک رکھتے ہیں اورلوگوں کے ذھن میں ڈالتے ہیں کہ شیعہ جمهوری اسلامی ایران کو مانتے ہیں اور ان سے وابستہ ہیں جبکہ اپنے وطن کی بہ نسبت شیعوں کی وفاداری پوری دنیا کی نگاہ میں ثابت ہے .

 
شھر دمام کے امام جمعہ نے غاصب اسرائیل جنایتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : اسرائیل ھر روز ایک نیا ظلم کرنے میں مشغول ہے مگر مسلمانوں نےاس کے مظالم کی بہ نسبت بلکل چشم پوشی کررکھی ہے.

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬