04 May 2010 - 16:04
News ID: 1285
فونت
عربستان کے متفکر:
رسا نیوزایجنسی - ڈاکٹر فواد ابراهیم نے مذهب تشیع میں انحرافات اور خرافات کے پھلنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے رھبر انقلاب اسلامی ایران کے فتوے کو دنیاے تشیع میں انحرافات وخرافات سے مقابلے کا نمونہ بیان کیا .
ڈاکٹر فواد ابراهيم


رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر فواد ابراهیم ، عربستان کے متفکر اورمحقق نے اپنے بیانیہ میں مذھب تشیع میں بعض خرافاتی مسائل کی ترویج پ رتنقید کرتے ہوئے کہا : افسوس بعض خرافاتیں جو مذھب کا حصہ نہی ہیں مذھب اوردین کے نام شیعہ مذھب میں داخل ہوئیں کہ جو خود ایک بہت بڑا انحراف حساب کیا جاسکتا ہے .

انہوں نے مزید کہا : اج کا شیعہ اس شیعہ سے جسکی ائمہ اطھار (ع) نے سفارش کی تھی بہ بہت مختلف ہے اورافسوس اس وقت شیعہ بہت سارے نامربوط مسائل شیعت کا ھصہ بن گئے ہیں .

ڈاکٹر فواد ابراهیم نے شیعوں کو اپنی بہت ساری رسموں کی جانب توجہ کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا : بعض چائنلس تشیع کے خلاف خرافات کی تبلیغ میں مشغول ہیں اور افسوس اس طرح مذھب تشیع کی حیثیت کو کم ظاھر کرنا چاھتے ہیں
انہوں نے ان خرافات کے مقابل علماء کو فطانت اور مقابلے پہ تاکید کرتے ہوئے کہا : اگر ان خرافات کی بہ نسبت دیر میں اقدام کیا جائے گا تو دشمن اس سے مکمل سوء استفادہ کرسکتا ہے .

فواد ابراهیم نے رھبر انقلاب اسلامی ایران کو بیدار مراجع اورعلماء میں شمار کرتے ہوئے کہا : ھمارا اعتقاد ہے کہ حضرت آیت الله خامنه ای حقیقی شیعت کی ترویج کی کوشش میں ہیں اور حرمت قمہ زنی کے حوالے سے اپ کا فتوی ان خرافات کے مقابلےکا ایک نمونہ ہے .

انہوں نے تاکید کی : افسوس بہت سارے لوگوں نےاس فتوے کے مقابلے قیام کیا اور مراجع کی مخالفت کا اعلان کیا اورمذھب تشیع کی یہی وہ خرافاتی باتیں ہیں.




تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬