آیتالله حائری شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم کے ایک استاد نے حوزہ علمیہ کے ذمہ داروں اور سربراہوں کی حمایت کرتے ہوئے ان کی موقعیت کو سخت جانا ہے اور ان کی مثال مکہ میں حضرت خدیجہ (س) کی حمایت پیامبر اکرم (ص) کی مانند جانا ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے مطابق آیت الله محی الدین حائری شیرازی حوزہ علمیہ قم کے استاد نے قرآن و حدیث مقابلہ جو حوزہ علمیہ قم کے طالب علموں کے فرزند و ھمسر کے لئے انعقاد ہوا ہے اس میں سربراہوں کو علوم دینی طالب علموں کی طرف خاص توجہ کرنے کی طرف زور دتے ہوئے کہا : سربراہوں اور ذمہ داروں کی طالب علموں کی حمایت اس سخت و مشکل زمانہ میں ان کی مثال مکہ میں حضرت خدیجہ (س) کی حمایت پیامبر اکرم (ص) کی مانند جانا ہے ۔
انہوں نے اس پروگرام میں جو مدرسه عالی دارالشفای قم کے کانفرنس حال میں انعقاد ہوا ہے دینی علوم کے طالب علموں کے حالات کا تجزیہ دوسرے مسلمانوں کے ساتھ کرتے ہوئے نبی مکرم اسلام (ص) کے آغاز رسالت کو بیان کیا اور کہا : اس زمانہ کے طالب علم مکہ کے ابتدائی مسلمانوں کی طرح تنگ دست ہیں اور اس وقت ان کی وضیعت شعب ابی طالب کی طرح ہے ۔
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے اس استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ طالب علموں اور ان کے خانوادوں کا مشکلات اور پریشانی سے مقابلہ اور صبر و تحمل ان کے درخشانی کا سبب بنا ہے اظہار کیا : علماء و روحانی امام زمانہ (عج) کے لئے تمام مشکلات برداشت کرتے ہیں

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے