16 May 2010 - 13:51
News ID: 1326
فونت
کچھ دیر پہلے :
رسا نیوزایجنسی - رسا نیوزایجنسی کے اھکاروں اور رپورٹرز کی نشست کا مرکزی دفتر قم میں انعقاد کیا گیا
آيت اللہ بوشھري


رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، رسا نیوزایجنسی کے اھکاروں ، رپورٹرز کی نشست مختلف علماء، افاضل اورطلاب کی موجودگی میں مرکزی دفتر قم میں انعقاد کیا گیا .

اس نشست میں ایت اللہ بوشھری نے خبر اھمیت کے حوالے سے خبر کےایک مختصر تاریخچہ پر نگاہ ڈالتے ہوئے کہا : خبر کی ابتداء انبیاء الھی کے وجود کی ابتداء سے ہوتی ہے کیوں کہ عربی زبان میں نبی خبر کے معنی میں استعمال کیا جاتا ہے .

اپ نے مزید کہا : اسلام میں خصوصا مذھب تشیع میں خبرکوھمیشہ ایک خاص نگاہ سے دیکھا گیا ہے اور اس میں صداقت کو خاص اھمیت حاصل ہے .
 
 خبرکی تفصیل بعد میں نشر کی جائے گی
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬