20 May 2010 - 18:19
News ID: 1346
فونت
آیت الله سبحانی نے وزیر تعلیمات سے مطالبہ کیا :
رسان نیوزایجنسی - حضرت آیت الله سبحانی نے وزیر تعلیمات کے نام خط میں یونیورسٹی کے رسالہ میں توھین امیز مطالب کے منتشر کئے جانے پہ ذمہ داروں سے فرصت ‌طلب افراد کے ساتھ مناسب قدم اٹھائیں ۔
آيت الله سبحاني

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ادارے امام صادق(ع) کے رئیس، حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے وزیر تعلیمات کے نام خط میں پردیس یونیورسٹی قم کے رسالہ سپهر اندیشه میں توھین امیز مطالب کے منتشر کئے جانے پہ ذمہ داروں سے فرصت ‌طلب افراد کے ساتھ مناسب قدم اٹھائے جانے کا مطالبہ کیا ۔

اس خط میں ایا ہے :

بسم الله الرحمن الرحیم

محترم جناب ڈاکٹر کامران دانشجو

وزیر تعلیمات وتحقیقات وٹیکنولوجی

ھدیہ سلام اورمزید توفیقات کی ارزوکے ساتھ

قابل تصورہے کہ تیس سال انقلاب اسلامی کے گزرنے کے بعد عالی سطح کے تعلیمی مراکزاستاد اورتعلیمی پروگرام کے حوالے سے مناسب مقام کے حامل ہوں گے مگر پردیس یونیورسٹی قم کی اس فکر کے برخلاف جو حوزہ علمیہ قم کے بغل میں واقع ہے اس سے سپهر اندیشه کے نام سے رسالہ چھپ کر منتشر کیا گیا کہ اس میں فقه واسلام کی بنیادوں کی توھین کی گئی ہے ۔

قدیم نظام میں کبھی بھی یونیورسٹی کے رسالوں میں اس صراحت کے ساتھ مذھب اوردین کی اھانت کی نہی کی گئی کبھی غیر معروف نشریات میں غیر قانونی طور سے بعض باتیں دیکھنے کو ملتی تھیں ۔

ھمارا اپ سے مطالبہ ہے کہ جوانوں کی فکری اصلاح کے لئے مناسب اقدام کریں تاکہ انہیں شبہات کا مناسب جواب مل سکے ۔

جعفر سبحانی
28/2/89
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬