27 May 2010 - 15:27
News ID: 1377
فونت
رسا نیوزایجنسی – انگلینڈ کے هفتہ نامہ میل اینڈ گارڈین نے پیغمبر اسلام (ص) کے توھین امیزخاکے شایع کرنے پرمسلمانوں سے معذرت خواھی کی ۔
هفتہ نامہ ميل اينڈ گارڈين

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، افریقاے جنوبی کے« متحدہ مسلم مومنٹ » نے بیانیہ میں اعلان کیا کہ انگلینڈ کے هفتہ نامہ میل اینڈ گارڈین کہ جس نے کچھ دنوں قبل پیغمبر اسلام (ص) کا توھین امیز خاکہ شایع کیا تھا اس ھفتہ نامہ کے دفتر کے سامنے اراکین مومنٹ کے اجتماع کے بعد معذرت خواھی کی ۔

اس ھفتہ نامہ کے مدیر نے اس مومنٹ کے اراکین سے ملاقات میں پیغمبر اسلام (ص) کے توھین امیزخاکے شایع کرنے پر افسوس کا اظھارکرتے ہوئے کہا : مغربی عوام کے سامنے اسلام کا شفاف چہرہ سامنےاچکا ہے اوراب اسلام کے حوالے سے ان کے ذھن میں کسی قسم کے منفی تصورات موجود نہی ہیں ۔

انہوں نے تاکید کی: اسلام کے خلاف زیادہ تر اقدامات اسلامی تعلیمات سے نا اشنائی کی بنیاد پر ہے لھذا اسلام کو اشنا کرانے کے حوالے سے اسلامی مراکز اور مسلمان متفکرین کے دوش پرسنگین ذمہ داریاں موجود ہیں ۔

واضح رہے کہ اس ھفتہ نامے نے پچھلے دنوں پیغمبر اسلام (ص) کے توھین امیزخاکے شایع کئے تھے کہ پوری دنیا کے مسلمانوں کی مخالفت سے روبرہوا۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬