01 June 2010 - 13:46
News ID: 1395
فونت
رسا نیوزایجنسی - ایک ھزارافراد پرمشتمل کاروان گذشتہ روز اصفهان سے مرقد مطهر حضرت امام خمینی (ره) کی جانب روانہ ہوچکا ہے ۔
امام خميني (ره)

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی اصفھان سے رپورٹ کے مطابق ، سپاه صاحب الزمان (عج) اصفهان کے یونیورسٹی کمپلکس امیر المومنین سے گذشتہ روز گلستان شهداء اصفهان سے اکٹھا ہوکرھزاروں افراد پر مشتمل کاروان مرقد مطهر حضرت امام خمینی (ره) کی جانب روانہ ہوچکا ہے ۔

اس کاروان ، عاشقان روح اللہ شاهین شهر، نطنز، کاشان، نراق، دلیجان و قم جیسے شھروں سے گزرتے ہوئے 13خرداد (3جون) کو زائرین مرقد امام خمینی (ره) کی عظیم سے ملحق ہوجائے گا ۔

واضح رہے کہ یہ کاروان اپنے راستے میں مختلف ثقافتی پروگرام شھداء کے گھرانوں سے ملاقات ، ائمہ جمعہ سے دیدار، گلزار شھداء پر حاضری جیسے پروگرام کا منعقد کرتےہوئے مرقد مطهر حضرت امام خمینی (ره) تک پہونچے گا ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬