02 June 2010 - 17:10
News ID: 1400
فونت
شیخ الازهر مصر:
رسا نیوز ایجنسی ـ شیخ الازهر مصر نے اسرائیلی فوج کی طرف سے آزادی کشتی پر حملہ کو غیر انسانی اور اس حد تک پلید جانا ہے کہ یہ حرکت بین الاقوامی تنظیمیں اور ان کے لئے بھی جو اسرائیل کے سامنے خاموش رہتے ہیں حجت تمام ہو گئی ہے ۔
دکتر احمد الطيب

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق دکتر احمد الطیب شیخ الازهر مصر نے اپنے ایک پیغام میں اسرائیلی فوجی کی طرف سے آزادی کشتی پر وحشیانہ حملہ جو غزہ کے مظلوم عوام کی مدد کے لئے کچھ سامان حمل کی ہوئی تھی کو شدت کے ساتھ محکوم کیا ۔

انہوں نے اس ظلم کو اھل دنیا کے احساسات و ضمیر کے بھڑکنے و جاگنے کا سبب جانا ہے اور تاکید کیا : بین الاقوامی تنظیموں کی حجت تمام ہوچکی ہے اور اسرائیلی صھیونست کے اس ظلم کی بنا پر اس کو سختی سے باز پرس و سزا ملنی چاہیئے ۔

دکتر احمد الطیب اس حادثہ میں گزرنے والے افراد کے وارثوں کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہوئے فلسطینی عوام کو وحدت و آپسی میل جول کی طرف دعوت دی ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ اسرائیلی غاصب فوج پیر کے روز آزادی کشتی پر حملہ کر دیا تھا جس حادثہ میں ۷۰ صلحی سرگرم نمائیدہ زخمی و قتل ہوئے ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬