10 June 2010 - 17:02
News ID: 1435
فونت
انجینئر سلیم حسین پاکستان :
رسا نیوزایجنسی - اے این آئی کے چیئرمین انجینئر سلیم حسین نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں قادیانیت کو اسلام کا نظریاتی دشمن اوراسرائیل کا ساختگی مذھب بتایا ۔
 پاکستان

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، اے این آئی کے چیئرمین انجینئر سلیم حسین ، فدائیان ختم نبوت اور جے یو پی کراچی کے سربراھان نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں قادیانیت کو اسلام کا نظریاتی دشمن اوراسرائیل کا ساختگی مذھب بتاتے ہوئے کہا : منکرین ختم نبوت کسی مسلمان کے بھائی نہیں ہوسکتے۔

انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ قادیانی کبی بھی اسلام اورپاکستان کے خیرخواہ نہیں رہے کہا : فتنہ قادیانیت کی حقیقت متفقہ آئین پاکستان میں موجودہے،حکومت قادیانیوں کوآئین کا پابند بنائے۔

اُنہوں نے کہا : فتنہ قادیانیت اسلام کا نظریاتی دشمن اور اسرائیل کاوضع کردہ مذھب ہے اوران کا مرکزی دفتر تل ابیب اسرائیل میں ہے ۔

انہوں نے شاہ احمد نورانی صدیقی کی جانب سے 1974ء میں اس فتنے کا پردہ چاک کئے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : تمام مسلم لیڈرز نے متفقہ طور پر حقائق کی روشنی میں انصاف کے تمامتر تقاضوں کوپوراکرتے ہوئے قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دیا ۔

اُنہوں نے اخر میں 18/جون کوپولیس چوکی کھارادرمیں منعقد ہونے والی تحفظ ختم نبوت کانفرنس سے باخبر کیا ۔



تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬