20 June 2010 - 12:52
News ID: 1475
فونت
اج صبح :
رسا نیوزایجنسی – اج فجر کے وقت انقلاب اسلامی کورٹ کے دیئے ہوئے حکم کے تحت «‌عبدالمجید ریگی» کو شھید گھرانوں کی موجودگی میں پھانسی دے دی گئی ۔
عبدالمالک ريگي
 
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، انقلاب اسلامی کورٹ تھران کے حکم تحت «‌عبدالمجید ریگی» اج صبح دارمجازات پر لٹکا دیا گیا ۔

عام اور انقلاب اسلامی کورٹ تھران کی خبر رساں سائٹ سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، قاضی توحیدی کی موجودگی اور ریاست میں انقلاب اسلامی کورٹ تھران کے ایک شعبے میں متعدد بار نشستوں کے انعقاد کے بعد «‌عبدالمجید ریگی» کو قانون مجازات اسلامی کے بند نمبر190 ، 191 ،‌ 186 ، 185 و 183 مطابق مفسد فی الارض قرار دیتے ہوئے پھانسی کی سزا سنائی گئی۔   
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬