24 June 2010 - 17:22
News ID: 1493
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ عمره مفرده طلاب حوزات علمیہ کانفرنس طلاب امور ڈپارٹمنٹ اور حوزات علمیہ طالب علم کے تعاون سے قم میں منعقد ہوئی ۔
عمره مفرده طلبا کانفرنس حوزات علمیہ قم میں منعقد ہوئی

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق عمره مفرده طلاب حوزات علمیہ کانفرنس طلبا امور ڈپارٹمنٹ اور حوزات علمیہ طالب علم کے تعاون سے ۲۴ جون کو مرکز خدمات حوزات علمیہ قم ایران میں منعقد ہوئی ۔

اس رپورٹ کے مطابق حجت ‌الاسلام والمسملین محمود رضا جمشیدی مرکز مدیریت حوزات علمیہ کے نائب نے اس تقریب میں حج سے مشرف ہونے والے طلبا کو جزئیات سے زیادہ کلیات پر توجہ دینے کی تاکید کی اور وضاحت کی : حج کی اھمیت کے لئے کہا گیا ہے کہ اس میں دعا کا قبول ہونا یقینی ہے ، لیکن کسی مؤمن کی ضرورت کو بجا لانا ستر حج سے بھی با فضیلت‌تر ہے ۔

انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ طلبا حضرت ولی‌عصر(عج) کے مبارک وجود سے منتسب ہیں اظہار کیا : اگر ایک ھفتہ میں ایک مرتبہ امام زمان(عج) کی نماز پڑھتے ہیں تو حج کے درمیان ھر روز کئی مرتبہ اس نماز کو پڑھئے ۔

اس تقریب میں حجت‌ الاسلام سیدعبد الفتاح نواب حج ادارہ میں علماء امور کے صدر نے مجتھدین کے نظریہ کے مطابق مناسک حج کو یاد کرنے کی تاکید کی اور سفر کی ضروری اشیا کے خریدنے کے لئے اس پاک ترین پیسوں کو مناسب پروگرام کے تحت خرچ کرنے پر زور دیا ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬