20 August 2009 - 13:18
News ID: 150
فونت
سعوديہ عربيہ :
رسا نيوز ايجنسي -"حضرت محمد صلي اللہ عليہ والہ سلم ، پيامبر رحمت " کا اجتماع علماء اور متفکريں کي موجودگي ميں رياض ، سعوديہ عربيہ کے پائتخت، ميں منعقد ہوگا .
پيامبر رحمت  اجتماع


رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، يہ اجتماع امام محمد بن سعود اسلامي يونيورسٹي کے علوم و سنت گروپ کے زير اھتمام رياض ميں منعقد ہوگا ، اس اجتماع ميں مختلف اسلامي ممالک کے دانشمند حاضر ہوں گے.


سليمان بن عبدالله اباالخيل اسلامي يونيورسٹي امام محمد بن سعود کے رييس  نے خبر نگاروں سے گفتگو ميں اس اجتماع کے برپا ہونے کے ھدف کو ، تعليم پيغمبر اسلام صلي اللہ عليہ والہ سلم کے خلاف دنيا غرب کي جانب سے اٹھا ئے گئےسوالات اور دنيا کو پيغمبر اسلام صلي اللہ عليہ والہ سلم کے حقيقي چھرے کي تبيين، بيان کي
انہوں نے بيان کيا : يہ اجتماع مسلمانوں کے درميان پيغمبر اسلام صلي اللہ عليہ والہ سلم کي سنت کے احياء کي غرض سے منعقد کيا جا رہا ہے .


قابل ذکر ہے کہ اس اجتماع ميں سعوديہ عربيہ کے بادشاہ تقرير کريں گے.

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬