01 July 2010 - 16:26
News ID: 1518
فونت
شبسترکےامام جمعه:
رسا نیوزایجنسی - حجت الاسلام محمدزاده نے کہا : دنیا اسلام کی بہت ساری مشکلات قران اور اهل بیت (ع) سے دوری کی بنیاد پر ہے ۔
تعليم قران
رسا نیوزا یجنسی کے رپورٹر کی تبریز سے رپورٹ کے مطابق ، شبسترایران کےامام جمعه، حجت‌الاسلام سیف علی محمد زاده نے اج شهر تسوج میں مهد قرآن کی نئی بلڈینگ کے افتتاح میں کہا : اس شھر میں قرانی فعالیتیں مایہ افتخار ہیں مگر اب بھی کافی نہی ہیں حکام کو اس سلسلے میں خاص توجہ دینی چاھئے ۔

حجت الاسلام محمدزاده نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ قرانی تعلیمات پر توجہ بہت ساری سماجی مشکلات کو برطرف کرتی ہے کہا : اگر ھم سالم معاشرے کے خواھاں ہیں توقران پر توجہ کے علاوہ کوئے اور راستہ نہی ۔

شبسترکےامام جمعه نے یہ کہتے ہوئے کہ دشمن قران اور امت اسلامیہ کے درمیان فاصلہ ڈالنے کیی کوشش میں ہے یادہانی کی : دنیا اسلام کی بہت ساری مشکلات قران اور اهل بیت (ع) سے دوری کی بنیاد پر ہے۔

واضح رہے کہ صوبہ آذربایجان شرقی ایران میں تَسوج 7 هزار 332 افراد پر مشتمل جمعیت پر ایک شھر ہے ۔


تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬