23 August 2009 - 11:25
News ID: 163
فونت
رسا نیوز ایجنسی – بوسینی کے شھر مالگای میں ایک مسجد اور بڑا اسلامی ادارہ « والی رجب » کے نام سے افتتاح ہوا ۔
بوسینیا میں مسجد اور ایک بڑا اسلامی ادارہ کھولا گیا

 

رسا نیوز ایجنسی کا یرو نیوز سے منقول رپورٹ کے مطابق اس مسجد اور ادارہ کے افتتاحیہ پروگرام میں علماء مفکرین اسلامی اور اعلی مراتب کے بڑے مذهبی اور سیاسی عہددار کے ساتھ ساتھ تیس ھزار مسلمانوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔   

یہ مسجد اور اسلامی ادارہ کا نام رجب زیج اغلو جو ترکیہ کے ارزنجان شھر کے پہونچے ہوئے والی ہیں اس اسکیم کو ان کے نام سے رکھا گیا ہے اور اس کی تعمیر میں تیس لاکھ مارک کے قریب خرچ ہوئے ہیں ۔

اس مسجد اور اسلامی ادارہ کھلنے کی وجہ سے مسلمانوں کی ہو رہے مشکلات نمازیں پڑھنا دینی اور مذهبی پروگراموں کا مختلف مواقع پر انعقاد کرنا جیسی مشکلات حل ہو گئے ہیں ۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ آنکار کے ادارہ اوقاف نے اس مسجد کی تعمیر کے اخراجات مہیہ کئے ہیں ۔

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬