آیت الله صافی گلپائگانی نے اجازت دی :
رسا نیوزایجنسی – سیلاب سے متاثر پاکستانی عوام و مسلمانوں کوامداد پہونچانے کے لئے حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے ایک سوم سھم امام سے استفادہ کی اجازت دی ۔
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، سیلاب سے متاثر پاکستانی عوام و مسلمانوں کے سلسلے میں حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے ایک سوم سھم امام سے استفادہ کی اجازت دی ۔
پاکستان کا حالیہ سیلاب جوپاکستانی مسلم عوام کے جانی ومالی بہت زیادہ نقصانات سبب بناء دفتر حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے اس حادثہ پہ اظھار افسوس کرتے ہوئے سبھی کو مطلع کیا ہے کہ اس موقع پر انسانی اور اسلامی امداد کو پہونچانے کی غرض سے ایک سوم سھم امام سے استفادہ کی اجازت دی جاتی ہے ۔
باایمان افراد باعتماد راستوں کے ذریعہ سیلاب سے متاثر افراد کو اپنی امداد پہونچا سکتے ہیں ۔
واضح رہے کہ گذشتہ دنوں سیلاب نے بہت سارے لوگوں کی جان لے لی اور بہت سارے لوگ بے گھر ہوئے اور ابھی تک سیلاب متاثر افراد کو امداد پہونچائی جارہی ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے