15 September 2010 - 17:34
News ID: 1829
فونت
آیت الله خاتمی:
رسا نیوزایجنسی - آیت الله سید احمد خاتمی نے ولایت کی فقیہ کی حفاظت خبرگان کونسل کی اھم ذمہ داریوں میں سے بیان کرتے ہوئے تاکید کی : خبرگان کونسل ملک میں بلوے سےمقابلے کے لئے خود کو تیار رکھے۔
آيت الله خاتمي

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، چوتھی خبرگان کونسل کی دوسرے روز کی نشست کا اغاز 8:50 تلاوت آیات قرآن کے ذریعہ ہوا ۔

نظام اسلامی ایران کی رھبریت کے لئے صالح ترین فرد آیت الله خامنه ای ہیں ۔

آیت الله سیدعلی اصغر دستغیب ، خبرگان کونسل میں صوبہ فارس کے عوامی نمائندے اپنی ابتدائی تقریر میں کہا ۔

انہوں نے امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے منقول روایت کی جانب اشارہ کرتےہوئے خواص کو ولایت فقیہ کی نعمت کا شکرانہ ادا کرنے کی تاکید کی ۔

خبرگان کونسل میں صوبہ فارس کے عوامی نمائندے نے ولی فقیہ کی اطاعت کو ضروری جانتے ہوئے کہا : نظام اسلامی ایران کی رھبریت کے لئے صالح ترین فرد آیت الله خامنه ای ہیں ۔

انہوں نے ملک کے داخلی مسائل میں مراجع تقلید کے فکرمند ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اختلاف کی صورت مں حکم رھبر معظم کو فصل الخطاب اور مرکز اتحاد بیان کیا ۔

پیغمبر اسلام کے انتقال کے بعد ائمه اطهار (ع) روح نبوت کا ائینہ ہیں ۔

آیت الله قرشی صوبہ مغربی اذربایجان کے خبرگان کونسل میں عوامی نمائندے ایات و روایات کے ائینے میں روح مرسل اعظم کے سلسلے میں کہا : ھمیں پیغمبر (ص) کو ذھین وفھیم انسان سے مقایسہ نہی کرنا چاھئے کیوں کہ پیغمبر (ص) کی روح خداوند متعال کی جانب سے پھونکی گئی تھی ۔

خبرگان کونسل کے اس نمائندے نے روایات کے ائینے میں بیان کیا : پیغمبر اسلام کے انتقال کے بعد ائمه اطهار (ع) روح نبوت کا ائینہ ہیں ۔

اس نشست میں خبرگان کونسل میں صوبہ کرمان کے عوامی نمائندے ، آیت الله سید احمد خاتمی نے قران کریم کی اھانت کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی : تاریخ اسلام گواہ ہے کے جس نے بھی قران کی بے احترامی کی ہے بلا فاصلہ اپنی سزای اعمال کو پہونچا ہے ۔

انہوں نے مزید کہا : جب تک رھبر معظم اس مملکت کے رھبر ہیں خبرگان کونسل گورمنٹ کی حمایت کرے گی ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬