27 September 2010 - 14:37
News ID: 1869
فونت
رسا نیوزایجنسی - امام جمعه جلفا نے خواتین کے بین الاقوامی حوزہ علمیہ جلفا کی فعالیت کے اغاز سے باخبر کیا ۔
حجت الاسلام انتظاري

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی مرند سے رپورٹ کے مطابق ، شھرجلفا کے امام جمعہ ,حجت الاسلام انتظاری نے گذشتہ شب علاقہ ارس میں موجود مدیروں سے ملاقات میں کہا : خواتین کے بین الاقوامی حوزہ علمیہ حضرت فاطمه زهرا ‌(س) نے نئے سال کے اغازپر اپنی سرگرمیوں کا اغاز کردیا ہے ۔

انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ارس علاقے میں حوزوی تعلیمات کا مستقبل بہت روشن ہے کہا : بہت جلد ھادی شھر میں 65 هزار متر اسکوائر فٹ پر مشتمل مردوں کا حوزہ علمیہ بھی تعمیر کی جائے گا ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬