27 September 2010 - 14:50
News ID: 1870
فونت
رسا نیوزایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی، حضرت‌ آیت الله العظمی خامنه ای نے حوزات علمیہ کے نئے سال کے اغاز پر درس خارج فقہ کا اغاز کیا ۔
رهبر معظم انقلاب اسلامي

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، رهبر معظم انقلاب اسلامی، حضرت‌ آیت الله العظمی خامنه ای نے حوزات علمیہ کے نئے سال کے اغاز پر اج سے تھران میں درس خارج فقہ کا اغاز کیا ۔

رهبر معظم انقلاب اسلامی ، حضرت‌ آیت الله العظمی خامنه ای کا درس خارج فقہ گذشتہ سال کی طرح ھر ھفتے اتوار ، سوموار اور منگل کے روز منعقد ہوا کرے گا ۔

اجتھاد خبر رساں سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ، اپ کا درس گذشتہ سال کی گفتگو کا تسلسل ہے ان بحثوں کے خاتمے کے ذکر کے ساتھ غیبت کی بحث کریں گے ۔

واضح رہے کہ رهبر معظم انقلاب اسلامی کا درس خارج فقہ مذکورہ ایام میں 7 صبح اپ دولت کدہ پر ہوا کرے گا ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬