30 September 2010 - 13:26
News ID: 1881
فونت
رسا نیوزایجنسی - اج الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ ساڑھے تین بجے بابری مسجد ملیکت فیصلہ سنائے گی ۔
بابري مسجد

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، اج الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ ساڑھے تین بجے بابری مسجد ملیکت فیصلہ سنائے گی ۔

واضح رہے کہ بابری مسجد جسے مغل بادشاہ ظھیر الدین محمد بابر نے سن 1527 میں ایودھیا میں تعمیر کیا تھا اور شر پسند ھندووں نے  رام جمن بھومی کے بہانے سے سن 1992   میں مسمار کردیا تھا اس سلسلے میں برسوں سے ھندوستان کی ھائی کورٹ الہ اباد میں ملکیت کا مقدمہ چل رہا تھا جس کا فیصلہ اج ان حالات میں انے والا ہے  جب پورے ھندوستان میں سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬