30 August 2009 - 12:00
News ID: 193
فونت
رسا نیوز ایجنسی – روس کے صدر جمیوریہ ، روس میں ایک خصوصی اسلامی ٹیلی ویزن چایینل کھولنے کی تاکید کی ہے تاکہ وہ مسلمان اور غیر مسلمان مخاطببن کو اسلامی تعلیمات سے آگاہ کرنے میں مفید ثابت ہو ۔
دمتري ميدويديو

 

رسا نیوز ایجنسی کا اسلامیک نیوز سے منقول رپورٹ کے مطابق ، دمتری میدویدیو روس کے صدر جمیوریہ روس کے چند اسلامی انجمنوں کے سربراہ اوررھبروں کے مجمع میں اخباری نشست کے درمیان مذکورہ اعلان کے ضمن میں کہا : یہ ٹیلی ویزن چایینل اسلامی بنیاد اور اسلامی اصول کے تحت منظم مشخص قانون کے مطابق اس کا ہونا چاہیئے ۔


انہوں نے بتایا : اسلام کی طرف جو جھوٹھی نسبت کی فکریں رائج کی جا رہی ہیں اور افراطی نظریہ کو اسلام سے منتسب کیا جا رہا ہے اس سے بچنے کے لئے اسلام ناب کے احکام ، اسلامی ماہرین کے ذریعہ اور ٹیلی ویزن چایینلوں کے وسیلہ سے عوام کے درمیان پیش کیا جائے تا کہ معاشرہ میں اسلام کے سلسلہ سے اچھی تصور پائی جائے ۔
  

وہ بعض نمایہ فقها اور علمای کی اس اسلامی ٹیلی ویزن چایینل کے کام پر نظارت رکھنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا : دقیق نظا رت کے ساتھ اسلامی مطالب کے منتشر ہونے سے ، ھم لوگ معاشرے میں صحیح اسلام کے اشاعت میں مہم قدم بڑھا سکینگے ۔ اور دشمنوں کو تعالیم اسلام سے غلط فائدہ اٹھانے کا موقع نہی دینگے ۔
    

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬