31 October 2010 - 12:27
News ID: 2019
فونت
آيت?الله جوادي آملي:
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت?الله جوادي آملي نے معاشرے کے موجودہ مشکلات کي بنياد اخلاق کي کمي بتاتے ہوئے کہا : برزخ کي زندگي اور سلامت اخلاق کے ذريعہ مکمل ہوتي ہے ?
آيت?الله جوادي آملي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آيت ?الله عبدالله جوادي آملي گذشتہ روز يونيورسيٹي کے اساتيذ اور طلاب کے شرکت کے ساتھ اپنے درس اخلاق ميں اظہار کيا : اخلاق کا فن چار نتيجہ پيش کرتا ہے ان ميں سے جو ضعيف ترين ہيں ان کا تعلق دنيا سے ہے اور اس کے تين اھم اور عميق نتيجہ کا تعلق موت کے بعد کي دنيا يعني اخروي دنيا سے ہے ?

انہوں نے دنيا سے تعلق رکھنے والے اخلاقي فن کا فائيدہ بہت ہي کم و ضعيف جانا ہے اور کہا : اس اخلاقي جنبہ کا اثر کم ہونے کا راز يہ ہے کہ اخلاق کي برکت دنيا ميں دنيا کے مطابق ہے? ممکن ہے دنيا ھزار سال يا اس سے زيادہ يا کم ہو اس صورت ميں اس اخلاق کا نتيجہ بھي دنيا کے عمر کے مطابق ہوگا ?

قران کريم کے اس مفسر نے زور ديا : اس دنيا اور ا?خرت ميں نامتناھي فاصلہ ہے چونکہ ا?خرت نامتناہي ہے اور اگر ابديت کي بات ہو تو ابديت ميں سال اور زمين کچھ نہي ہوتا ، حد اقل اخلاق کا فائيدہ يہ ہے کہ انسان کو نيک بناتا ہے جس کي وجہ سے انسان غلط و برے امور کو انجام نہي ديتا اور نہ اس کو پسند کرتا ہے ?

حضرت آيت?الله جوادي آملي نے تاکيد کي : انسان اخلاق کے ذريعہ فقھي بخش ميں حلال و حرام کي رعايت کرتا ہے اور اسي طرح قانوني وحقوقي بخش ميں عبد و ظلم پر توجہ ديتا ہے اور يہ انسان کے بدن کو اس طرح بنا ديتا ہے کہ موت اس کے جسم کو نقصان نہي پہونچا سکتا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬