31 October 2010 - 15:53
News ID: 2028
فونت
حجت الاسلام کلب جواد نقوي :
رسا نيوزايجنسي – حجت الاسلام کلب جواد نقوي نے ديوي شريف ميں منعقد ميلاد ميں خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کو اپس ميں متحد رہنے پرزور ديا ?
حجت الاسلام سيد کلب جواد نقوي

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي لکھنو سے رپورٹ کے مطابق ، لکھنو کے امام جمعہ ، حجت الاسلام کلب جواد نقوي نے ميلاد ميں شريک کثير تعداد کے مجمع سے خصوصي طور پر اتحاد کي درخواست کي ?

انہوں نے اپنے بيان ميں تاکيد کرتے ہوئے کہا : جب تک مسلمان اپس ميں متحد نہ ہوجائے گا تب تک وہ کسي نہ کسي سازش کے تحت اپس ميں لڑيا جاتا رہے گا ?

انہوں نے تعليمي اور کاروباري حلقے ميں مسلما نوں کي پسماندي کے اسباب ميں اپسي اختلاف کو شمار کرتے ہوئے کہا : ضروري ہے کہ مسلمان تعليم کي جانب قدم اگے بڑھائے جس سے اس کے سماجي ، اقتصادي اورتعليمي حالات ميں بہتري ہوگي ?

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬