03 September 2009 - 14:21
News ID: 213
فونت
پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کےشھر پنجاب كی ارٹ كونسل كی تلاش سے150 سے زائد مخطوطات قران كریم كے نسخوں كی نمائش كا انعقاد کیا گیا .


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، پاکستان کےشھر پنجاب كی ارٹ كونسل كی تلاش سے150 سے زائد مخطوطات قران كریم كے نسخوں كی نمائش كا افتتاح کیا گیا .


پنجاب كی ارٹ كونسل كی كوششوں سے منعقد ہونے والی اس نمائش میں 71 مایہ ناز اسلامی خطاط سے ثلث، نسخ، كوفی، نستعلیق اور طغرا پانچ رسم الخط میں 150 سے زائد مخطوطات قران كریم كے نسخے ركھے گئے ہیں. پنجاب ارٹ كونسل كے انچارج "غلام مصطفی" نے اس نمائش كی افتتاحی تقریب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ اس نمائش كے انعقاد كا مقصد اسلامی خطاطی كا احیاء، مسلمان خطاطوں كی حوصلہ افزائی اور اسلامی تعلیمات كا فروغ ہے.

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬