03 September 2009 - 14:42
News ID: 214
فونت
رسا نیوز ایجنسی - بنگلہ دیش میں " خطاطی قران كریم" كی نمائش برپا کی گئی.
بنگلہ دیش میں " خطاطی قران كریم" كی نمائش

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، بنگلہ دیش میں " خطاطی قران كریم" كی نمائش کا انعقاد کیا گیا.


اس نمائش میں كائنات كے سیاروں كی تصاویر اور ایات قران كریم كی خطاطی كے باہمی ملاپ كی صورت میں تصاویر ركھی گئی ہیں. بنگلہ دیشی مسلمان منجم، معمار اور دانشور "سید ذوالفقار ظہور" نے ڈیجیٹل تصاویروں كی مدد سے ان فن پاروں كی تخلیق كی ہے یہ نمائش 26 اگست بروز بدھ تك جاری رہے گی.
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬