18 December 2010 - 12:37
News ID: 2171
فونت
رسا نيوز ايجسي ـ بحرين کي دسويں برسي تقريب «حسينيون قرآنيون» کے عنوان سے التوعيه اسلامي مرکز کي ھمکاري کے ساتھ اپنا کام شروع کر ديا ہے ?
بحرين ميں عاشورہ حسيني کي سالانہ تقريبيں شروع ہو گئي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق بحرين کي دسويں سالانہ عاشورائي پروگرام التوعيه اسلامي مرکز کي ھمکاري کے ساتھ اس ملک ميں انعقاد ہونے والا ہے گذشتہ روز «حسينيون قرآنيون» کے عنوان سے بحرين کے شيعہ رھبر اور مجلس اسلامي علماء شيعہ کے ممبر اور التوعيہ اسلامي مرکز کے ممبر آيت الله شيخ عيسي قاسم و مفکرين اور کثير تعداد ميں عوام کي شرکت کے ساتھ منامہ ميں مرکز التوعيه کے بلڈنگ ميں افتتاح ہوا ?

يہ پروگرام جو دو مہينہ تک جاري رہيگا اس ميں مختلف برنامہ پيش کئے جائينگے جيسے سائيٹ کا دنيا کے چار زندہ زبان ميں افتتاح ، اور امريکا سے پروفيسر ادريس سماوي حامد کو تقرير کے لئے دعوت دي گئي ہے جس ميں انساني زندگي کي راہ ميں زمينہ ساز امام حسين عليہ السلام کا وہ راستہ جو اس راہ کي تکامل کے لئے ہے اور امام حسين عليہ السلام کا قرا?ن کريم سے ارتباط ، حسيني پينٹنگ کي نمائش گاہ ، آڈيو اور ويڈيو آرٹس فيسٹيول خليج فارس کے پروسي ممالک کے فنکار کي شرکت کے ساتھ ، اسٹيج شو کا انعقاد ، قرا?ن کريم کے سلسلہ ميں ثقافتي مقابلہ کا انعقاد ، فلسطين کے ساتھ اتحاد کے لئے نشست اور ساٹھ ھزار سے بھي زيادہ موبائيل ٹيلي فون کا پروگرام پيش کرنے کے ساتھ منعقد کيا جا ئيگا ?

اس ملک کے شيعوں کے رھبر آيت الله شيخ عيسي قاسم افتتاحيہ پروگرام ميں قرا?ن اور عاشورہ کے عنوان سے اس کے مختلف گوشوں پر گفت و گو کرينگے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬