06 January 2011 - 15:20
News ID: 2259
فونت
عراقي ھمشريوں کو پھانسي دينے کو ليکر:
رسا نيوزايجنسي – عراق ميں صدر تحريک کے سربراہ نے سعودي حکام کے ہاتھوں عراقي ھمشريوں کو پھانسي دئے جانے کي شديد مذمت کي عربستان سے مطالبہ کيا همسائگي کے اصولوں کي مکمل طور پرمراعات کرے ?
مقتدي صدر

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، عراق ميں صدر تحريک کے سربراہ، حجت الاسلام سيد مقتدي صدر نے ايک بيانيہ ميں سعودي حکام سے مطالبہ کيا کہ جيلوں ميں بند عراقيوں کو پھانسي کے پھندے پر لٹکانے سے پرھيز کريں اور همسائگي کے اصولوں کي مکمل طور پرمراعات کرے ?

انہوں نے مزيد کہا : عراقي عوام کا خون محترم ہے اور سعودي حکومت سے ھمارا مطالبہ ہے اس کا احترام کرےاور اسے بہانے سے گريزکرے اور سعودي جيلوں ميں بند عراقيوں کو پھانسي کے پھندے پر لٹکانے سے پرھيز کريں ?

سيد مقتدي صدر نے تاکيد کي : عراقي عوام کا عربستان سعودي ميں شمشير کے ذريعہ قتل کيا جانا ناجائز ہے اور ايک پڑوسي کو اپنے پڑوسي کي بہ نسبت سنگدل نہي ہونا چاھئے حتي پڑوسي خطا کار ہي کيوں نہ ہو?

واضح رہے کہ سعودي حکومت نے عراق ميں نئي حکومت تشکيل پانے اور مورد نظر حکومت کے بر سر اقتدار نہ انے کي بنياد پر عراق کے خلاف بغض اميز سياست اپنائي ہے اور ابھي تک 40 جيلي کو ملاء عام ميں پھانسي دے دي اس سلسلے ميں عراق گورمنٹ نے تاکيد کي ہے اس موضوع کو بين الاقوامي مراکز اور اقوام متحدہ کے بررسي کرے گي ?

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬