06 January 2011 - 17:11
News ID: 2263
فونت
جامعة المصطفي العالميه کے سربراہ :
رسا نيوزاايجنسي - جامعة المصطفي العالميه کے سربراہ نے شيعہ سني اتحاد کے حوالے سے رھبر معظم انقلاب اسلامي کے فتوے کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : جامعة المصطفي العالميه واضح طورپراعلان کرتا ہے کہ اھل سنت کے ساتھ اتحاد کا معتقد ہے اور ھروہ اقدام جو اتحاد امت اسلاميہ کے خلاف قم ،تشيع اور انقلاب اسلامي سے دور ہے ?
علي رضا اعرافي

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، جامعة المصطفي العالميه کے سربراہ، حجت‌الاسلام والمسلمين عليرضا اعرافي نے اج ظھر سے پہلے جامعة المصطفي العالميه ميں تعليم يافتہ افراد خطاب کرتے ہوئے کہا : جامعة المصطفي العالميه کا اصلي مقصد اسلام کے معارف کا نشر کرنا ہے ?

انہوں نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ ابھي تک دنيا مسلم ابادي مکمل طور پر معارف اھل بيت عليھم السلام سے اشنا نہي ہے کہا : اگر اپنے زاوايہ ديد کو وسيع کريں تو احساس ہوگا کہ ابھي بہت سارے لوگ ان معارف کے سننےکے مشتاق ہيں ?

جامعة المصطفي العالميه کے سربراہ نے ياد دہاني کي : انقلاب اسلامي کي برکتوں سے امت اسلاميہ ميں بيداري ائي ہے اور اب ھمارا وظيفہ ہے کہ الھي معارف کو مناسب طور دنيا کے سامنے پيش کريں ?

جامعة المصطفي العالميه کے سربراہ نے شيعہ سني اتحاد کے حوالے سے رھبر معظم انقلاب اسلامي کے فتوے کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : جامعة المصطفي العالميه واضح طورپراعلان کرتا ہے کہ اھل سنت کے ساتھ اتحاد کا معتقد ہے اور ھروہ اقدام جو اتحاد امت اسلاميہ کے خلاف قم ،تشيع اور انقلاب اسلامي سے دور ہے ?

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬