08 January 2011 - 15:26
News ID: 2264
فونت
رامسفلد:
رسا نيوز ايجنسي ـ امريکا کے سابق وزير دفاع نے حضرت آيت الله سيستاني سے ملاقات نہ ہونے کي تاکيد کے ضمن ميں ان مرجع تقليد ميں ايک خاص قسم کي شجاعت پائے جانے کي تاکيد کي ہے ?
آيت الله سيستاني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق امريکا کے سابق وزير دفاع ڈونالڈ رامسفلڈ نے رپورٹر کو دئے ايک انٹرويو ميں نجف اشرف کے مرجع عاليقدر حضرت آيت الله سيستاني سے ملاقات کو نا منظور کيا اور عراق ميں امريکا کي غاصبان عمل کو جاري رکھنے کے لئے غاصبين سے مقابلہ نہ کرنے کے فتوي دينے پر مرجع تقليد کو پيسہ دينے کو جھوٹ کہا ہے ?

رمسفلڈ نے تاکيد کي : آيت الله سيستاني ايک خاص شجاعت کے مالک ہيں اور اپنا ذاتي نظر رکھتے ہيں ?

قابل ذکر ہے کہ کچھ دن پہلے ايک افواہ پھيلايا گيا تھا کہ امريکا کے سابق وزير دفاع راملسفلڈ نے اپني ايک کتاب ميں ??? ملين ڈولر حضرت آيت الله سيستاني کو عراق ميں امريکا کي غاصبان عمل کو جاري رکھنے کے لئے غاصبين سے مقابلہ نہ کرنے کے فتوي دينے پر مرجع تقليد کو ديا ہے جس کو امريکا کے بعض ميڈيہ نے شايع کيا ہے کس کو سلفيوں نے دوسرے رخ سے فائيدہ اٹھانے کي کوشش کي ہے ?

اس جھوٹے خبر کے شايع ہونے کے سلسلہ ميں دنيا کے تمام شيعي علماء اور مفکرين نے احتجاج کيا اور رامسفلڈ کے ا?فس نے اس خبر کو جھوٹا جانا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬