13 January 2011 - 16:20
News ID: 2285
فونت
سپاہ صحابہ کي دہشت گردي کے نتيجےميں :
رسا نيوزايجنسي - سپاہ صحابہ ،لشکر جھنگوي اور طالبان کي دہشت گردي کے نتيجےميں پاکستان ميں ايک اورشيعہ شھيد ہوا ?
پاکستان ميں ايک اورشيعہ شھيد کردياگيا

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، سراج کالوني لياري ٹاؤن کراچي ميں کالعدم دہشت گرد تنظيم سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوي اور طالبان دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شيعہ بزرگ سيد انور شيرازي کو شہيد کر ديا ?

موقع پرموجودہ افراد کے بيان کے مطابق کالعدم دہشت گرد تنظيموں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوي کے ناصبي سلفي وہابي درندوں نے سيد انور شيرازي کو ان کے دولت خانے سے نکلتے وقت اپني گوليوں کا نشانہ بنايا ان کے جسم اور سر ميں پانچ گولياں لگيں تھيں اس شہيد کي نماز جنازہ خوجہ مسجد کھارادر ميں بعد نماز مغربين ادا کي جائے گي ?

قابل ذکرہے کہ کراچي ميں کالعدم دہشت گرد تنظيم سپاہ صحابہ ، لشکر جھنگوي سميت کالعدم تحريک طالبان پاکستان کا انتہائي مضبوط نيٹ ورک موجود ہے جوھميشہ سے شيعہ افراد کو دہشت گردي کا نشانہ بنا تے ائے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬