13 January 2011 - 16:49
News ID: 2286
فونت
رجب علي بنگش:
رسا نيوزايجنسي - جعفريہ الائنس پاکستان کے سينئر را ہنما مولانا رجب علي بنگش نے شيعہ علاقے کو مسلسل طالبان کي دہشت گردي کا نشانہ بن جانے پرحکومت پاکستان پر نکتہ چيني کي ?
جعفريہ الائنس پاکستان

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، پہلوان گوٹھ گلستان جوہر کراچي کي رہائشي شيعہ آبادي پروہابي ناصبي اور طالبان دہشت گردوں کے حملہ سے پہلوان گوٹھ فائرنگ سے گونجتا رہا ?

عوامي نيشنل پارٹي کے سينکڑوں ناصبي، سلفي وہابي اورطالبان دہشت گرد جو کہ وزرستان سے کراچي پہنچے ہيں مختلف علاقوں سے اکٹھا ہو کر جمعرات کي صبح پہلوان گوٹھ کي شيعہ آبادي کو براہ راست گوليوں کا نشانہ بنايا متعدد گھروں پر حملے کئے ہيں اس علاقے کي لائٹ کاٹ دي ہے جس سے پورےعلاقے ميں شديد خوف و ہراس کا ماحول پايا جاتا ہے ?

جعفريہ الائنس پاکستان کے سينئر رہنما مولانا رجب علي بنگش نے اس حملے کي شديد مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کيا ہے کہ عوامي نيشنل پارٹي کے ناصبي اور طالبان وہابي دہشت گردوں کو في الفور گرفتار کيا جائے اور پہلوان گوٹھ ميں شيعہ آبادي کو ان دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کرايا جائے?

مولانا رجب علي بنگش نے انتظاميہ کي ايک طرفہ رويہ کي شديد مذمت کرتے ہوئے کہا : انتظاميہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنے فرائض کي ادائيگي ميں کوتاہي کر رہے ہيں ?

انہوں نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ انتظاميہ عوامي نيشنل پارٹي کے طالبان وہابي دہشت گردوں کو مدد فراہم کرنے ميں شامل ہے کہا : انتظاميہ علاقے ميں امن وامان قائم کرنے اور عوام کو سيکورٹي فراہم کرنے ميں ناکام ہو گئي ہے ?

رہي ہے بلکہ ان کا تحفظ بھي فراہم کر رہي ہے تا کہ وہ آزادانہ شيعہ آبادي کو نشانہ بناسکيں?

انہوں نے شيعہ آبادي کو آزادانہ نشانہ دھشت گردي کا بنا جانے پہ تنقيد کرتے ہوئے کہا : عوامي نيشنل پارٹي کے طالبان دہشت گرد علاقے کي مساجد سے اعلان کر کے شيعہ آبادي پر حملے ميں بھاري ہتھيار وں کا آزادانہ استعمال کر رہے ہيں اور حکومت تماشائي بني ہے ?
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬